5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
حید ر آ باد 25 فبروری ( ایجنسیز) تلگو فلموں کے مشہور کا میڈ ین علی نے سیا ست میں کو د نے کا فیصلہ کیا ہے۔
علی بچپن سے فلموں میں اداکا ری کر رہے ہیں۔ ا ب یہ با ت عا م ہو چکی ہے کہ فلمی شخصیتیں اپنا دوسرا کیر یر سیا ست
میں د ا خلہ لے کر کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے بھی تلگو فلموں کے کا میڈ ین جیسے کو ٹہ سر ینواس راو اور با بو مو ہن نے بھی
TEXT-TRANSFORM: none; COLOR: rgb(0,0,0); TEXT-INDENT: 0px; WHITE-SPACE: normal; LETTER-SPACING: normal; orphans: auto; widows: auto; webkit-text-stroke-width: 0px">سیا ست میں داخلہ لیا تھا۔ بعض ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ علی تیلگو دیشم میں داخلہ لینا چا ہتے ہیں اور انمہوں نے
تیلگو دیشم کے صدر چند را با بو نا ئیڈ و سے دوخواست کی ہے کہ وہ حلقہ راجمند ری سے انتخا ب لڑ نا چا ہتے ہیں
جبکہ صد ر تیلگو دیشم نے انہیں گنٹو ر حلقے سے مقا بلہ کر نے کی پیشکش کی ہے۔